آرمی پبلک سکول حملہ: ’اس روز پیش آئے واقعات ذہن پر نقش ہیں جو آج بھی پریشان کر دیتے ہیں‘

شبانہ رحمان گذشتہ 20 برس سے نرسنگ کے شعبہ سے وابستہ مگر 16 دسمبر کو پیش آئے واقعات ان کے ذہن پر نقش ہو کر رہ گئے ہیں جو اکثر انھیں پریشان کر دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LFAP7w

Comments