بنگلہ دیش کا قیام: جب جنگ میں مداخلت کے لیے انڈیا بہتر وقت کے انتظار میں تھا

وزیر اعظم اندرا گاندھی اس وقت کلکتہ کے دورے پر تھیں اور راج بھون میں ٹھہری ہوئی تھیں۔ انڈین فوج کو اس خبر پر بالکل بھی تشویش نہیں ہوئی تھی کہ پاکستان نے انڈیا پر فضائی حملے کیے ہیں بلکہ درحقیقت وہ اسی نوعیت کی کسی خبر کا بےصبری سے انتظار کر رہے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ac3c7v

Comments