چکوال کے حمزہ فرخ: بچپن میں جب آلودہ پانی سے بیمار ہوا تو سوچا کہ ان بچوں کا کیا ہو گا جن کے پاس سہولیات نہیں

حمزہ فرخ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پاکستان کے صوبہ پنجاب اور بلوچستان میں مجموعی طور پر سولہ جبکہ مغربی سوڈان میں بھی صاف پانی فراہم کرنے کے پراجیکٹ کامیابی سے چلا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rbn7JJ

Comments