’فالس فلیگ آپریشن‘ کیا ہے اور پاکستان کو کیوں لگتا ہے کہ انڈیا ایسا کرے گا

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ماضی کی طرح اتوار کو ایک بار پھر عالمی برادری کو انڈیا کی جانب سے ممکنہ فالس فلیگ آپریشن سے متعلق خبردار کیا ہے۔ پاکستانی حکام ماضی میں یہ وارننگز دیتے رہے ہیں البتہ انڈیا ایسا کیوں کر سکتا ہے اس بارے میں پاکستانی حکام کی جانب سے ہر بار مختلف وجوہات بیان کی جاتی رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34xjLa9

Comments