گوگل اور فیس بک: کیا دنیا کی بڑی انٹرنیٹ کمپنیاں مل کر آن لائن اشتہارات پر اثر انداز ہوتی ہیں؟

ٹیکساس کی سربراہی میں امریکہ کی 10 ریاستیں گوگل کے خلاف مقدمے کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ انھوں نے الزام عائد کیا ہے کہ کمپنی غیرقانونی اقدامات کے ذریعے آن لائن اشتہارات کی مارکیٹ میں اپنی اجارہ داری برقرار رکھ رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KyVREk

Comments