ایلون مسک: جب ایپل کے سربراہ نے ٹیسلا کے مالک سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا

دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شامل ایلون مسک آج تک وہ وقت نہیں بھول پائے جب چند برس قبل ان کی کمپنی ٹیسلا مشکل وقت سے گزر رہی تھی اور انھوں نے اس سلسلے میں ایپل کے سربراہ ٹم کُک سے ملاقات کے لیے وقت مانگا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nNoY5p

Comments