موٹر وے، دھند، ٹریفک جام اور شہزاد رائے کی ویڈیو

لاہو اسلام آباد موٹروے پر گہری دھند کے باعث ٹریفک کی آمد و رفت کی بندش پر شہزاد رائے کے ویڈیو پیغام پر سوشل میڈیا صارفین نے انھیں سراہا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37LJvla

Comments