پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جو متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں کہا ہے کہ انڈیا پاکستان کے خلاف 'سرجیکل سٹرائیک' کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈیا ایسا اپنے داخلی حالات اور انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی صورت حال سے توجہ ہٹانے کے لیے کر رہا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37vavoS
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37vavoS
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks