پاکستان سے سعودی عرب نے قرض کی جلد واپسی کا مطالبہ کیوں کیا؟

پاکستان کو قرض دینے والے مغربی مملک کے ایک گروپ پیرس کلب نے حال ہی میں پاکستان کے ایک اعشاریہ سات ارب روپے کے قرض کی ادائیگی کو مزید موخر کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن سعودی عرب نے قرض کی جلد واپسی کا مطالبہ کیا جس پر پاکستان کو چین کی مدد لینا پڑی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37DAbzV

Comments