جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکینزی سکاٹ نے چار ماہ میں چار ارب ڈالر عطیہ کر دیے

میکینزی سکاٹ کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں اٹھارویں نمبر پر پوتا ہے اور رواں برس ان کی دولت میں 23 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس سے ان کی مجموعی دولت ساٹھ ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37n3IgX

Comments