پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ایک بار پھر ناکام، پاور پلے میں تین کھلاڑی پویلین واپس

نیوزی لینڈ کے شہر ہیملٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعے کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34rCKmM

Comments