ڈرامہ جلن کا اختتام سوشل میڈیا پر موضع بحث: ’سالی سالی ہوتی ہے اور گھر والی گھر والی ہوتی ہے‘

پاکستانی معاشرے کے لیے انتہائی بولڈ اور متنازغ موضوع پر مبنی کہانی کی وجہ سے ڈرامہ 'جلن' سوشل میڈیا پر مسلسل زیر بحث رہا اور اب اس کا اختتام کسی کے لیے المیہ ہے تو کوئی بالکل خوش نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mtxS6K

Comments