ڈنک: ایک نوجوان پاکستانی لڑکے کو فہد مصطفیٰ کے نئے ڈرامے سے کیا مسائل ہیں؟

کئی افراد کا کہنا ہے کہ ڈراموں میں دکھائے جانے والے مواد کے معاشرے کی ذہنیت پر دوررس اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ لیکن اگر کسی معاشرے کی اجتماعی سوچ عورتوں کے متعلق پہلے ہی متعصبانہ ہو تو ایسے میں مردوں کو مظلوم اور عورتوں کو جھوٹی ظاہر کرنے سے عورتوں کے ساتھ ہونے والے تعصب اور ہراسانی جیسے واقعات میں مزید اضافہ ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37NNH45

Comments