امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ہیک کرنے والے نے پاسورڈ کا اندازہ لگایا تھا

ڈچ استغاثہ کو پتا چلا ہے کہ رواں برس اکتوبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر پاسورڈ کا اندازہ لگا کر کامیابی سے ان کے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mqyvOg

Comments