’لوّ جہاد‘ کے خلاف قانون کے تحت شوہر سے علیحدہ کی جانے والی پہلی خاتون کا الزام: ’خواتین سنٹر میں مجھ پر تشدد کیا گیا، حمل بھی ضائع ہو گیا‘
انڈین ریاست اتر پردیش میں بین المذہب شادی کو روکنے کے لیے متعارف کرائے گئے قانون کے تحت اپنے شوہر سے الگ کی گئی خاتون پنکی کا الزام ہے کہ خواتین کے مرکز میں انھیں اذیتیں دی گئیں اور ایک انجیکشن دیا گیا جس کی وجہ سے ان کا حمل ضائع ہو گیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gUX8S1
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gUX8S1
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks