فیصل قریشی کے مطابق ’لوگ کیا کہیں گے‘ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے ان سے متعدد بار پوچھا کہ ’آپ دونوں شادی کب کریں گے؟‘ ایسے لوگوں کو فیصل کا جواب ہوتا ہے کہ ’یہ ڈرامہ شادی بیاہ کے بارے میں نہیں ہے، رشتوں کے بارے میں ہے، دوستی کے بارے میں ہے، خواتین کی خودمختاری کے بارے میں ہے۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KDRKXL
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KDRKXL
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks