ترکی میں وینٹیلیٹر میں دھماکے سے کورونا کے نو مریض ہلاک

وینٹیلیٹر میں دھماکے سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں آگ لگ گئی تاہم براہ راست آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کیونکہ اسے فوراً بجھا دیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ar7yI7

Comments