میراڈونا: ولدیت کے تنازعے کے باعث آرجینٹینا کے عظیم فٹبالر کی میت کو ’محفوظ رکھنے‘ کا حکم

آرجینٹینا کی ایک عدالت نے لیجینڈ فٹبالر کے ڈی این اے کے نمونے جمع کروانے کا حکم ایک خاتون کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کے بعد دیا جن کا مؤقف ہے کہ میراڈونا ’ان کے والد ہو سکتے ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34pPABL

Comments