ڈی ایچ اے کوئٹہ: ’ جس انداز سے ڈی ایچ اے کے قانون کو بنایا گیا وہ اُس وقت کی حکومت اور اسمبلی کے اراکین کی نااہلی کا مظہر ہے‘
بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے 30 نومبر کو ان درخواستوں کی سماعت شروع کی تھی اور فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر 16 دسمبر کو اس پر فیصلہ سنا دیا۔ 22 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ ڈی ایچ اے کوئٹہ ایکٹ 2015ء کے تحت ڈی ایچ اے کو اراضی حاصل کرنے کا جو اختیار دیا گیا ہے وہ غیر آئینی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h4yEGg
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h4yEGg
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks