’نند‘ ڈرامے کی اداکارہ فائزہ حسن: اپنے کئی کرداروں سے میرا تعلق ’ون نائٹ سٹینڈ‘ جیسا ہے

فائزہ حسن بہت عرصے بعد ’نند‘ ڈرامے میں ٹی وی پر نظر آ رہی ہیں۔ اس ڈرامے میں انھوں نے ایک ایسی نند کا کردار ادا کیا ہے جس کا دھیان شادی شدہ ہونے کے باوجود ہر وقت میکے اور بھائیوں کی زندگی میں لگا رہتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mp7uuM

Comments