30 نومبر کے بعد یمن میں ہونے والی ہلاکتوں میں تین چوتھائی تعداد مردوں کی تھی، بنگلہ دیش، تھائی لینڈ، ملاوی اور نائجیریا میں بھی یہی تناسب تھا جبکہ افغانستان اور پاکستان میں بھی لگ بھگ یہی صورتحال تھی۔ اسی ڈیٹا سے یہ بات بھی سامنے آئی کہ انفیکشن سے دونوں اصناف یکساں متاثر ہوئی ہیں تو پھر کیا چیز ہے جو عورتوں کو بچا رہی ہے؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/382Esf2
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/382Esf2
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks