جیمینیڈز میٹیئر شاور: جب کراچی کے ابصار احمد نے شہابیوں کی بارش کا نظارہ محفوظ کر لیا

زمین پر ٹوٹے تاروں یا شہابیوں کی بارش ہر سال میں کئی مرتبہ نظر آتی ہے۔ یہ ٹوٹے تارے درحقیقت دمدار ستاروں یا بڑے سیارچوں کے چھوڑے ہوئے ذرات ہوتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ISfbvN

Comments