مشرق وسطیٰ: کیا اسرائیل کبھی بھی فلسطین کو ایک ملک نہیں بننے دے گا؟

مشرق وسطیٰ بدل رہا ہے کیونکہ اسرائیل نے بہت سارے ان عرب ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کر لیے ہیں جنھوں نے سنہ 1948 میں اس کے قیام کے بعد کبھی بھی اسے تسلیم نہیں کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ppigCX

Comments