دلجیت دوسانجھ: کسان خاندان کے چشم و چراغ ’کنگ آف پنجابی فلمز‘ کیسے بنے؟

دلجیت دوسانجھ کسان خاندان سے آتے ہیں اور وہ دسویں کے بعد پڑھائی جاری نہیں رکھ سکے تھے، گرودواروں میں گربانی گانے سے لوگوں کی نظروں میں آئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WzMV40

Comments