’سن آف سوئل‘: بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کی کبڈی کے ساتھ رومانس کی کہانی

یہ سیریز دکھاتی ہے کہ کیسے یہ کھیل چھوٹے دیہاتوں اور قصبوں کے ہزاروں کھلاڑیوں کے لیے اوپر اٹھنے کا پاسپورٹ بن گیا ہے۔ کھلاڑیوں نے کبڈی سے کمائے پیسوں سے گھر،گاڑیاں اور گھروں کا سامان خرید لیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Whkrfz

Comments