پادری مِک فلیمنگ: ایک خطرناک منشیات فروش سے زندگیاں بچانے والا مسیحا بننے تک کا سفر

دس سال پہلے مک نے ایک بے گھر شرابی کی مدد کی، شراب ترک کروائی اور اسے اس کے خاندان سے دوبارہ ملوایا لیکن انھوں نے کسی کو نہیں بتایا کہ اسی شخص نے بچپن میں ان کا ریپ کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nJ7Pdf

Comments