انڈیا میں کسانوں کا احتجاج: کیا انڈیا میں کسان غریب سے غریب تر ہوتے جا رہے ہیں؟

انڈیا میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے مگر حکومت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مجوزہ تبدیلیوں سے کسانوں کی زندگیاں بہتر ہوں گی۔ ماضی میں انڈین حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ 2022 تک کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کر دے گی، مگر کیا ایسا واقعی ہو رہا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LZ3mF4

Comments