انڈیا کے عام سے ریستوران میں برتن دھونے والا نیپالی شخص جو اب لندن میں ماسٹر شیف سے مقبول ہوچکا ہے

سنتوش شاہ نے ایک عام ہوٹل میں برتن دھونے کی نوکری سے شروعات کی۔ وہ ہمیشہ نئی چیزیں سیکھنے میں دلچسپی لیتے تھے۔ انھوں نے دوسرے بہتر ہوٹلوں کا رُخ کیا، انگریزی سیکھی اور ہوٹل منیجمنٹ میں ڈپلوما کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KvHoZu

Comments