اداکارہ فردوس عرصہ دراز سے گوشہ گمنامی میں تھیں۔ چند روز قبل ان کی وفات کی خبر گردش کرنے لگی تھی مگر پھر اطلاع آئی کہ وہ برین ہیمرج کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہیں۔ مگر آج وہ اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ahosc4
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ahosc4
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks