بے نظیر بھٹو کی برسی: گڑھی خدا بخش میں جلسے کا آغاز فاتحہ سے

گڑھی خدا بخش میں سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس جلسے میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے رہنما بھی شریک ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KHxoNj

Comments