زمبابوے، میکسیکو اور پاکستان جیسے ممالک کو کورونا وائرس کی ویکسین کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے

پاکستان، زمبابوے اور میکسیکو جیسے کچھ ممالک کے لیے ویکسین کے حصول کی جنگ طویل اور اذیت ناک ہو سکتی ہے۔ اب تک 189 ممالک ’کوویکس اِنیشی ایٹو‘ پر دستخط کر چکے ہیں۔ اس کوشش کا مقصد دنیا بھر کو ایک عالمی بلاک کی صورت میں متحد کرنا ہے تا کہ دوا ساز کمپنیوں سے سودے طے کرنا آسان ہوں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WwkRi4

Comments