پی آئی اے کی رضا کارانہ ریٹائرمنٹ سکیم (وی ایس ایس): کیا اس سے مالی بحران پر قابو پایا جا سکے گا؟

پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ اس سکیم کا آئیڈیا پہلی بار 2018 میں حکومت کو پیش کیا گیا تھا جس کے بعد تمام متعلقہ اداروں سے منظوری کے بعد اب اس سکیم کو ملازمین کو متعارف کرایا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3akOoDw

Comments