احمد رشید: ’افغان سوچتے ہیں کہ پاکستان طالبان کو چابی دے کر چلا رہا ہے لیکن یہ ایک غلط فہمی ہے‘

افغان امور پر نظر رکھنے والے صحافی اور طالبان اور افغانستان پر متعدد کتابوں کے مصنف احمد رشید کے مطابق افغان عوام ابھی تک یہ سوچتے ہیں کہ پاکستان طالبان کو چابی دے کر چلا رہا ہے جو کہ ان کے خیال میں یہ ایک غلط فہمی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mtupFl

Comments