کورونا کی نئی قسم: پاکستان سے برطانیہ کا سفر کرنے والوں کو کیا کیا چیزیں ذہن میں رکھنی چاہییں؟

اس ماہ کے آغاز سے برطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم سامنے آنے کے بعد دنیا کے بیشتر ممالک نے برطانیہ سے سفری رابطے منقطہ کر دیے اور خدشہ ہے کہ دیگر ممالک بھی جلد ہی ایسا کر دیں گے۔ آئے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ پاکستان سے برطانیہ سفر کرنے کے خواہشمند افراد کو کیا کیا چیزیں ذہن میں رکھنی چاہییں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pgc3JJ

Comments