پورن تلف کرنے پر والدین کو بیٹے کو ہرجانے دینا ہو گا: امریکی عدالت کا فیصلہ

امریکی ریاست مشیگن میں ایک امریکی جج نے فیصلہ دیا ہے کہ 42 سالہ درخواست گزار اپنا پورن کا ذخیرہ تلف کرنے پر اپنے والدین سے ہرجانہ طلب کر سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Ws5C9U

Comments