سمندری گھاس بھوک مٹانے کے علاوہ اور کس کام آ سکتی ہے؟

اقوام متحدہ کے ادارے برائے خوراک اور زراعت کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سمندری گھاس کی عالمی خرید و فروخت 6 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ انڈیا میں اس وقت سمندری گھاس کی مالیت تقریباً 500 ملین ڈالر ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2J4tfSO

Comments