علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی کا الزام: ’میشا شفیع اپنے الزامات کے حق میں شواہد نہیں پیش کر پائیں‘

ایف آئی اے نے علی ظفر کی جانب سے دائر کیے گئے ہتکِ عزت کے دعوے پر تحقیقات کرنے کے بعد چالان استغاثہ کو جمع کروا دیا ہے جس میں میشا شفیع کے الزامات کو جھوٹا قرار دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gTw1qr

Comments