انڈیا کی بیٹنگ ڈھیر، آسٹریلیا کی جیت، ’کاش میں پہلے جاگ گیا ہوتا‘

آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں جاری آسٹریلیا اور انڈیا کے مابین پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن انڈیا کی پوری ٹیم صرف 36 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور جواب میں آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز کا ہدف پورا کر لیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mzhSjE

Comments