بابری مسجد: ایودھیا میں نئی مسجد کا ڈیزائن جاری، سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردِ عمل

متبادل زمین پر بنائی جا رہی اس مسجد میں بیک وقت 2000 لوگ نماز پڑھ سکیں گے جبکہ خواتین نمازیوں کے لیے بھی یہاں ایک الگ جگہ بنائی جائے گی جبکہ مسجد کے احاطے میں ہی ایک ہسپتال بھی تعمیر کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34vout4

Comments