معاشی دوڑ میں امریکہ سے آگے نکلنے میں چین کی مدد کون کر رہا ہے؟

چین دنیا کی ایک طاقتور معیشت ہے اور تازہ اندازوں کے مطابق امریکہ کے ساتھ معاشی دوڑ میں چین 2028 تک اسے پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہو جائے گا۔ تاہم یاد رہے کہ ماضی میں آنے والی رپورٹز میں اندازہ لگایا جا رہا تھا کہ چین کو ایسا کرنے میں مزید پانچ برس لگ سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34LoOny

Comments