شاداب سب کو کنفیوز کر گئے

حیدر علی کی عمر کے لگ بھگ محمد حفیظ کا تجربہ ہے، دوسرا یہ کہ وہ ان کنڈیشنز میں اوپننگ کر بھی چکے ہیں اور تیسری اور اہم ترین بات یہ کہ بابر کے علاوہ اس سکواڈ میں وہ واحد کھلاڑی ہیں جو سٹروک بنانے کے ماہر ہیں۔ پاکستان کو اگر بابر اعظم کا خلا پُر کرنے کے لیے کوئی خطرہ مول لینا ہی تھا تو محمد حفیظ سے اوپن کروانا زیادہ بہتر رسک ہوتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h6ZRrH

Comments