جاپان میں ٹوئٹر کے ذریعے اپنا ہدف تلاش کر کے نو افراد کو قتل کرنے والے سیریل کلر کو موت کی سزا

منگل کے روز اس مقدمہ کا فیصلہ سنانے والے جج کا کہنا تھا کہ 'قتل ہونے والوں میں سے کسی نے بھی قتل کیے جانے کی اجازت نہیں دی تھی۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cKQQm7

Comments