کرسمس: ملکہ برطانیہ کی نقلی ’ہم شکل‘ جو اس سال برطانوی چینل فور پر کرسمس کا پیغام دیں گی

جس وقت ملکہِ برطانیہ بی بی سی اور آئی ٹی وی پر اپنا روایتی پیغام دے رہی ہوں گی، ٹھیک اسی وقت ڈیپ فیک سافٹ وئیر کے ذریعے ان کی ڈیجیٹل طور پر تیار کی گئی ہم شکل، چینل فور پر اپنے ’خیالات کا اظہار‘ کر رہی ہوں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rp8HG3

Comments