ہندو کمیونٹی کے پریتم داس نے بی بی سی کو بتایا کہ 'اسلام آباد میں ہندو برادری کے لیے اپنی رسومات ادا کرنا بہت مشکل ہوتا جا رہا تھا۔ ہمارے پاس آخری رسومات کے لیے کوئی جگہ نہیں تھی۔ ہمارے پاس کوئی کمیونٹی سینٹر نہیں تھا جہاں ہم دیوالی یا ہولی منا سکتے، مجھے خوشی ہے کہ حکومت نے آخرکار ہماری سُن لی۔'
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h99q9F
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h99q9F
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks