کریمہ بلوچ ہلاکت: ٹورونٹو پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں گڑبڑ کا شبہ خارج کر دیا، دنیا بھر سے سماجی کارکن کے لیے خراج عقیدت کے پیغامات
ٹورونٹو پولیس نے سماجی کارکن کریمہ بلوچ کی موت سے متعلق کسی قسم کی گڑبڑ کا شبہ خارج کیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان سمیت دنیا بھر سے انسانی حقوق کی تنظیمیں اور بڑی تعداد میں لوگ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WGfnBG
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WGfnBG
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks