انڈیا ابتدائی ہچکچاہٹ کے بعد چاہ بہار بندرگاہ پر دوبارہ توجہ کیوں مرکوز کر رہا ہے؟

انڈیا، ایران اور ازبکستان کے مابین سوموار کو پہلی سہ فریقی ورکنگ گروپ میٹنگ ہوئی۔ یہ اجلاس چابہار بندرگاہ کو مشترکہ طور پر تینوں ممالک کے مابین تجارت، نقل و حمل اور علاقائی رابطے بڑھانے کے استعمال کرنے کے لیے منعقد ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/383lncQ

Comments