بلوچستان: سال کے آخری دنوں میں سکیورٹی فورسز پر ایک اور بڑا حملہ، سات اہلکار ہلاک

فوج کے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شدت پسندوں نے فرنٹیئر کور کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سات اہلکار ہلاک ہو گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38Ahoow

Comments