اداکار، گیم شو ہوسٹ اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے ڈراموں پر بات ہونا ہی ڈراموں کی کامیابی ہے

فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ دوسرے اداکاروں کی طرح ان کے اندر اتنی صلاحیت نہیں کہ فلموں، اشتہارات اور پروڈکشنز کے بعد ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے لیے وقت نکال سکیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pdFwEa

Comments