سپین کے شاہ فلپ: ایک بادشاہ کی اپنے والد اور سابق بادشاہ پر ڈھکی چھپی تنقید

سپین کے شاہ فلپ نے اپنے والد کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اختلاقی قدریں ذاتی رشتوں سے مقدم ہوتی ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rovOkd

Comments