کریمہ بلوچ کے دوستوں کا کہنا ہے کہ وہ ایک نڈر بلوچ خاتون تھیں اور مشکل سے مشکل وقت میں بھی ان کے چہرے پر پریشانی نہیں دیکھی۔ وہ بلوچی میں شاعری کرتی تھیں اور انھیں گلزار بہت پسند تھا اس کے علاوہ وہ پکاسو کے کام اور لیڈی ڈیانا کی شخصیت سے بھی متاثر تھیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aHB4JK
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aHB4JK
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks